: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 28 اپریل ( ایجنسیز) انٹر میڈیٹ سا ل اول کے نتا ئج آج 3 بجے جا ر ی کئے جا ئینگے جسکے لئے تما م تیا ر یا ں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ ذر ا ئع کے مطا بق دو یا تین دن میں ا نٹر سا ل دو م کی نتا ئج بھی جا ر ی کر د ئیے جا ئینگے ۔ نتا ئج جا ر ی ہو نے کی بعد ما ر کس انٹر نیٹ پر د ستیا ب ر ہیں گے۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ا مید وار نتا ئج ان و یب سا ئٹس پر د یکھ سکتے ہیں۔ www.examresults.ap.nic.in, www.apit.ap.gov.in , www.manabadi.com